Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پشاورشہراورباہر چلنے والی گاڑیوں‌کیلئے فی کلومیٹر کے حساب سے کرانہ نامہ جاری

شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل نرخ 111 روپے فی لیٹر سے17 1 فی لیٹر تک بڑھانے پر ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے اندر اور باہر کی روٹس پر ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کا کرایہ نامہ بحساب فی کلو میٹر فی مسافر مقرر کیا ہے تفصیلات کے مطابق پشاور جنرل بس اسٹینڈ سے تار و تک فلائنگ کوچز/ منی بس کا کرایہ 1.32 فی کلو میٹر فی مسافر 15 روپے اور اے سی بسوں کا کرایہ 1.52 روپے فی کلو میٹر فی مسافر 17 روپے مقرر کیا گیا ہے اسی طرح پشاور جنرل بس اسٹینڈ سے پبی سٹیشن تک فلائنگ کوچز/ منی بس کا کرایہ 22روپے اور اے سی بسوں کا کرایہ 26 روپے مقرر کیا گیا ہے, پبی اسٹیشن تک فلائنگ کوچز/ منی بس 22 روپے اور ا ے سی بس26 روپے, جلوزئی تک فلائنگ کوچز/ منی بس37 روپے اور اے سی بس 43 روپے ،ڈاک اسماعیل خیل تک فلائنگ کوچز48 روپے اور اے سی بس 55 روپے , صالح خانہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 53 روپے اے سی بس61 روپے ،نوشہرہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 45روپے اور ا ے سی بس52روپے ،مردان تک فلائنگ کوچز/ منی بس77روپے اور ا ے سی بس88روپے ،درگئی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 140روپے اور ا ے سی بس161روپے،ملاکنڈ تک فلائنگ کوچز/ منی بس156روپے اور ا ے سی بس179روپے،تیمرہ گرہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 234روپے اور ا ے سی بس269روپے،دیر تک فلائنگ کوچز/ منی بس 330روپے اور ا ے سی بس380روپے، تھانہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس182روپے اور ا ے سی بس310روپے ،جنرل بس سٹینڈ جی ٹی روڈ سے بری کوٹ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 205روپے اور ا ے سی بس236روپے ، مینگورہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 227روپے اور ا ے سی بس261روپے ، پیر بابا تک فلائنگ کوچز/ منی بس 181روپے اور ا ے سی بس208روپے ، بڈھ بیرتک فلائنگ کوچز/ منی بس 11روپے اور ا ے سی بس12روپے،غز سٹاپ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 13روپے اور ا ے سی بس15روپے ، زنگلی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 20روپے اور ا ے سی بس23روپے ، سرہ خاورہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 24روپے اور ا ے سی بس27روپے، متنی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 29روپے اور ا ے سی بس33روپے، ادیزئی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 32روپے اور ا ے سی بس36روپے ، ، پاسنی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 36روپے اور ا ے سی بس41روپے ، شریکرہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 40روپے اور ا ے سی بس46روپے کرایہ لیں گے۔ اسی طرح جنرل بس سٹینڈ کوہاٹ روڈ پشاور سے مختلف علاقوں تک درجہ ذیل کرایہ ہوگا۔ سفید تھانہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 50روپے اور ا ے سی بس58روپے، درہ بازار تک فلائنگ کوچز/ منی بس 63روپے اور ا ے سی بس73روپے ،کوہاٹ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 86روپے اور ا ے سی بس99روپے،ہنگو تک فلائنگ کوچز/ منی بس 136روپے اور ا ے سی بس157روپے،ٹل تک فلائنگ کوچز/ منی بس 222روپے اور ا ے سی بس255روپے اسی طرح چارسدہ بس سٹینڈ سے نحقی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 13روپے اور ا ے سی بس15روپے ،ناگمان تک فلائنگ کوچز/ منی بس 17روپے اور ا ے سی بس20روپے،بخشی پل تک فلائنگ کوچز/ منی بس 5روپے اور ا ے سی بس6روپے ، ادیزئی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 24روپے اور ا ے سی بس27روپے ،شبقدرتک فلائنگ کوچز/ منی بس 32روپے اور ا ے سی بس36روپے،گل بیلہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 22روپے اور ا ے سی بس26روپے،سردریاب تک فلائنگ کوچز/ منی بس 29روپے اور ا ے سی بس33روپے، چارسدہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 38روپے اور ا ے سی بس44روپے،اتمانزئی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 44روپے اور ا ے سی بس50روپے، عمرزئی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 53روپے اور ا ے سی بس61روپے،شیرپاؤتک فلائنگ کوچز/ منی بس 59روپے اور ا ے سی بس68روپے،تنگی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 67روپے اور ا ے سی بس78روپے،تخت بھائی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 78روپے اور ا ے سی بس90روپے اسی طرح شمع سنیما پشاور سے مختلف علاقوں تک درجہ ذیل کرایہ وصول کیا جائے گا۔،درمنگی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 11روپے اور ا ے سی بس12روپے، پیران بالا تک فلائنگ کوچز/ منی بس 13 روپے اور ا ے سی بس15 روپے شاہی پایان تک فلائنگ کوچز/ منی بس 21روپے اور ا ے سی بس24روپے،کافور ڈھیری تک فلائنگ کوچز/ منی بس 25روپے اور ا ے سی بس29روپے،شاہ گئی ایف سی قلعہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 29روپے اور ا ے سی بس33روپے،پٹوار بالا تک فلائنگ کوچز/ منی بس 17روپے اور ا ے سی بس20روپے ،متھرا تک فلائنگ کوچز/ منی بس 20روپے اور ا ے سی بس23روپے،علیزئی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 22روپے اور ا ے سی بس26روپے، کوچیاں تک فلائنگ کوچز/ منی بس 25روپے اور ا ے سی بس 29 روپے،گڑھی شیرداد تک فلائنگ کوچز/ منی بس 29روپے اور ا ے سی بس33روپے، ورسک تک فلائنگ کوچز/ منی بس 36روپے اور ا ے سی بس41روپے، جبکہ پشاور گنج گیٹ سے پشاور کے مختلف علاقوں تک درجہ ذیل کرایہ ہوگا۔ پھندو پایاں تک فلائنگ کوچز/ منی بس 8روپے اور ا ے سی بس9روپے، خٹکوپل تک فلائنگ کوچز/ منی بس 12روپے اور ا ے سی بس14روپے،ارمڑ بالا تک فلائنگ کوچز/ منی بس 13روپے اور ا ے سی بس15روپے، گڑھی باغبان تک فلائنگ کوچز/ منی بس 22روپے اور ا ے سی بس 26 روپے ، اوچ نہر تک فلائنگ کوچز/ منی بس 28روپے اور ا ے سی بس32روپے،شمشتو تک فلائنگ کوچز/ منی بس 42روپے اور ا ے سی بس50روپے اسی طرح پشاور جنرل بس سٹینڈ جی ٹی روڈ سے مختلف علاقوں تک درجہ ذیل کرایہ اصول کیا جائے گا۔ نوشہرہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 57روپے اور ا ے سی بس65روپے ،جہانگیری تک فلائنگ کوچز/ منی بس 73روپے اور ا ے سی بس84روپے، چھوٹا لاہور تک فلائنگ کوچز/ منی بس 91روپے اور ا ے سی بس105روپے ، زیدہ تک فلائنگ کوچز/ منی بس 106روپے اور ا ے سی بس122روپے، ٹوپی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 124روپے اور ا ے سی بس143روپے، رائٹ کینال بینک تک فلائنگ کوچز/ منی بس 129روپے اور ا ے سی بس149روپے، پبی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 22روپے اور ا ے سی بس26روپے، پیرپیائی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 36روپے اور اے سی بس41روپے، رسالپور تک فلائنگ کوچز/ منی بس 58روپے اور ا ے سی بس 67روپے، رشکئی تک فلائنگ کوچز/ منی بس 66روپے اور ا ے سی بس76 روپے اور مردان ر تک فلائنگ کو چز/ منی بس 77 روپے اور ا ے سی بس 88 روپے کرایہ وصول کریں گے جبکہ موجودہ پچاس فیصد رعایت دینی مدارس کے طلباء ، تعلیمی اداروں، نابینا/ معذور افراد اور ساٹھ سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کے لئے ہوگی اور اگر ایئر کنڈیشن گاڑیوں میں اے سی کام نہیں کر رہا ہو تو ڈیلکس سٹیج کیرج بس کا کرایہ وصول کیا جائے گا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
20841