Chitral Times

Apr 17, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

یونیورسٹی آف چترال کے زیر اہتمام سہ روزہ کتب میلہ کا انعقاد

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( محکم الدین ) یونیورسٹی آف چترال نے حسب سابق امسال بھی رواں ماہ اپریل کی 10تارٰیخ سے کُتب میلے کاانعقاد کر رہی ہے ۔ جو کہ چترال یونیورسٹی میں ہی منعقد کیا جائے گا ۔ اس کُتب میلے میں سکول و کالج کے درسی کُتب سمیت ہر قسم کی کتابیں انتہائی رعایتی قیمت پر طلباء اور دیگر قارئین کو دستیاب ہو ں گی ۔ یونیورسٹی کے اس کُتب میلے سے چترال کے تمام اہل علم و دانش، کُتب بین خواتین و حضرات اور طلباء فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔ کُتب میلہ 10اپریل 2019سے شروع ہو گا اور12اپریل تک جاری رہے گا ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
20767