Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

گزشتہ ہفتے حادثہ کا شکار سلمان احمد کی گاڑی دریا چترال سے نکال لی گئی

شیئر کریں:

چترال(چترال ٹائمزرپورٹ) ریسکیو1122 چترال کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ ہفتے سلمان احمد ولد نور احمد خان سکنہ گولدور چترال دروش کے مقام نگر میں دریائے چترال کے کنارے گاڑی چلاتے ہوئے گاڑی سمیت دریائے چترال میں ڈوب گیا تھا، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو 1122 اور فوکس چترال کی جوائنٹ ٹیم کی سرچ آپریشن مسلسل جاری ہے جس کے نتیجے میں آج ریسکیو 1122 کی جوائنٹ ٹیم کی انتھک محنت سےسلمان آحمد کی گاڑی کو دریائے چترال نگر کے مقام پر ریکور کرلیا گیا ہے.تاہم ڈیڈ باڈی کا سراغ نہ مل سکاہے . جسکی تلاش جاری ہے .

rescue vehicle

rescue vehicle2

rescue vehicle24

rescue vehicle233


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
20690