Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ہمسفر ویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام قاقلشٹ میں‌ اولڈ سٹیزن پروگرام منعقد کیا جائیگا

Posted on
شیئر کریں:

بونی (چترال ٹائمزرپورٹ ) ہمسفر ویلفیئر سوسائٹی بونی کروےجنالی کی کابینہ کا اجلاس بمقام ققلشٹ بونی منعقد ہوا۔ جس میں ھر سال کی طرح اس سال بھی 7اپریل 2019 کو اولڈ سٹیزن پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔جس کے لیے ورکنگ کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی.
یادرہے کہ اولڈ سٹیزن پروگرامات میں کھیل، کلچرل اور دوسرے روایتی کھیل بھی ایونٹ کے حصہ ھونگے ۔جس میں صرف بونی کروے جنالی کے OLD CITIZEN حصہ لے سکیں‌گے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
20510