Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال ماڈل کالج کے پرنسپل ،سٹاف اور طلباء کا محمد ذیشان الدین کومبارکباد

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز)چترال ماڈل کالج کے پرنسپل ،سٹاف اور طلباء نے سول جج کے تحریری امتحا ن میں کالج ایلومنائے محمد ذیشان الدین ولد صلاح الدین آف دروش کی شاندار کامیابی پر مبارک باددی ہے اور اُمید ظاہرکی ہے محمد ذیشان الدین کو اس کے آنے والے کیرئیر میں ایسی ہی کامیابیاں ملتی رہینگی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
20458