Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سی ای اوپیڈو فارع، بہادر شاہ کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا اضافی چارج تفویض

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) حکومت خیبرپختونخوا نے فوری طور پر جنرل منیجر(ہائیڈل)( بی پی ایس۔ 20)پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پیڈو) بہادر شاہ کو چیف ایگزیکٹیو آفیسر، پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا اضافی چارج تفویض کیا ہے اور چیف پلاننگ آفیسر انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ سید زین اللہ شاہ کو سی ای او پیڈو کے اضافی چارج سے فارغ کر دیا ہے ۔ اُن کا یہ اضافی چارج نئے چیف ایگزیکیٹو افیسر پیڈو کی تعیناتی تک ہو گا۔اس امر کا اعلان محکمہ انرجی اینڈ پاور حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
20370