Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

جغورکے مقام پرآتشزدگی، رہائشی مکانات جل کرخاکستر،لاکھوں‌کا نقصان

شیئر کریں:

جغور(چترال ٹائمزرپورٹ ) ریسکیو 1122 چترال کے پریس ریلیز کے مطابق ہفتہ کی شام ساڑھے سات بجے چترال کے مقام جغور ہنجگول میں ابصار نامی شخص کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کنٹرول چترال کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز فوراًموقعے پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیااور آس پاس کے گھروں کو متاثر ہونے سے بچا لیا.
ذرائع کے مطابق آگ لگتے ہی لکڑی کے بنے ہوئے رہائشی مکانات اورسامان جل کر خاکستر ہوگئے ہیں. جس سے لاکھوں‌روپے کا نقصان ہوا ہے . آگ لگنے کی وجہ سے شارٹ سرکٹ بتائی گئی تاہم مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے .
jughor atashzadgi 2

jughor atashzadgi 3
jughor atashzadgi 233


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
20243