Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہارتشکر……….سید اللہ جان کوراغ

Posted on
شیئر کریں:

ہم اُن تمام دوستوں اور بہی خواہوں جنھوں میرے برادر بزرگ اُستادالاساتذہ مرحوم سید حضرت اللہ جان کی وفات کے موقع پر تعزیت کے لئے ذاتی طور پر حاضر ہوے یا ٹیلفون کے ذریعے تعزیت کی یا تعزیت کے لئے انٹر نٹ کی سہولت استعمال کی. ان میں سے پر ایک کا میں اپنی طرف سے اور اپنے پورے خاندان کیطرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کر تا ہوں اور دُعا کرتا ہوں اللہ پاک ان سب کو جزاے خیر سے نوازے۔

فقط
سید اللہ جان کوراغ


شیئر کریں: