Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتظامہ کی کاروائی ، جغور کے مقام پرغیر قانونی طور پر قائم جوس فیکٹری سربمہر کردیا گیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر نے جغور کے مقام پر غیر قانونی طور پر قائم انڈس فروٹ جوس کے نام پر قائم فیکٹری کو سربمہر کردیا ۔ انہوں نے کہاکہ عوامی شکایت پر ضلعی انتظامیہ نے فیکٹری کے بارے میں تحقیقات شروع کردی جس کے نتیجے میں یہ بات ثابت ہوگئی کہ مذکورہ فیکٹری بغیر کسی این او سی یا متعلقہ اداروں کے ساتھ رجسٹریشن کے قائم کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ غیر معیاری اشیاء کی تجارت کے ذریعے عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔
juce factry sealed in Chitral 4

juce factry sealed in Chitral 2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
19967