Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے ایک اورہونہارفرزند نویدعلی یار کا اعزاز، ایم فل تھیسس کی کامیاب دفاع

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کا ایک اور فرزند نوید علی یار ولد حاجی یارخان ساکن بریپ نے پشاوریونیورسٹی سے تھیسس کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے ایم فل میتھیمیٹکس کی ڈگری کاحقدار قرارپایا ہے. یادرہے کہ نوید علی گزشتہ سال پبلک سروس کمیشن کا ایگزام پاس کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں‌بطور لیکچرر تعینات ہیں‌. چترال ٹائمز ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے نوید علی نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ہے.


شیئر کریں: