Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، فدااحمدخان آف بونی اورحضرت اللہ جان آف کوراغ سپردخاک

شیئر کریں:

بونی (نمائندہ چترال ٹائمز) بونی کے معروف شخصیت سابق سوشل آرگنائزر اے کے آرایس پی فدااحمد خان (قربان نگاہ) المعروف چیئرمین پشاور ہسپتال میں انتقال کرگئے انھیں‌بونی پہچاکر آبائی قبرستان ٹیک لشٹ بونی میں سپرد‌خاک کردیا گیا. وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے . یادرہے کہ مرحوم کا تعلق چرون اویر سے ہے تاہم وہ گزشتہ کئی عرصے سے بونی میں‌رہائش پزیر تھے.
……………………………….

hazratullah kuragh
انتقال پرملال
چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) کوراغ کے معروف سماجی شخصیت استاذالاساتذہ حضرت اللہ جان جو گزشتہ دن انتقال کرگئے تھےآبائی گاوں‌کوراغ میں سپردخاک کردئے گئے ، وہ پرنسپل سعید اللہ جان اور ایجوکیشن افیسر ( ر) بوالحکم جان کے بڑے بھائی اور ارشاد اللہ جان و سجاد احمد جان کے والد گرامی تھے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
19724