Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کے زیر اہتمام رام رام آرندو میں‌فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) ارندو کے پسماندہ گاوں رام رام میں پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاوٹس کے ڈاکٹرز اور سول ڈاکٹروں نے 353 مریضوں کا معائینہ کیا اور مریضوں کو پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کی طرف سے فری ادویات بھی دیے گئے اور بچوں میں مٹھائی کے پیکٹ اور علاقے کے غریب اور مستحق افراد میں فری راشن پیکیج بھی تقسیم کیئےگئے۔
پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کا ان پسماندہ علاقوں کے ساتھ اس قسم کی دلی ہمدردی پر عوام نے پاک آرمی اور چترال سکاوٹس کا شکریہ ادا کیا اور پاک آرمی و چترال سکاوٹس کے حق میں زندہ باد کے نعرے لگائے..
Army chitral free medical camp 3

Army chitral free medical camp 4

Army chitral free medical camp 7

Army chitral free medical camp 8

Army chitral free medical camp 9

Army chitral free medical camp 12

Army chitral free medical camp 11

Army chitral free medical camp 10

Army chitral free medical camp 1


شیئر کریں: