Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تنظیم اساتذہ صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی عاملہ کا جلاس 25فروری کو طلب

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ)تنظیم اساتذہ پاکستان صو بہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری نشرو اشاعت میاں ضیاء الرحمن کے مطابق تنظیم اساتذہ پاکستان صو بہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد ناصر نے صو بائی عا ملہ کا اجلاس 25-02-2019بروز پیر 4بجے طلب کیا ہے ۔اس اجلاس میں
صو بائی عا ملہ کے ذمہ داران کے علاوہ صو بائی شعبہ جات کے ذمہ داران بھی شرکت کریں گے ۔اس اجلاس میں پچھلے 3مہینوں کے اہداف
کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔


شیئر کریں: