Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا میں‌سی سی چکوراورتیتروں کا سیزن 19فروری کو ختم ہوگی

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ ) تمام شکاری حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخواکے اعلامیہ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں سی سی، چکور اور تیتروں کے شکار کا سیزن برائے سال 2018-19،3فروری2019بروز اتوار کو اختتام پذیر ہوگا۔ لہٰذا مذکورہ تاریخ کے بعد کالے تیتر، بھورے تیتر ،سی سی اور چکور کے شکار پر پابندی عائد ہو گی۔ اس لئے تمام شکاری حضرات سے التماس ہے کہ اس کی پابندی کریں۔ خلاف ورزی کی صورت میں قید اور جرمانہ کی سزا دی جاسکتی ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
18366