Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

آرندومیں‌دیسی ساخت بم پھٹنے سے چترال لیویز کا جوان شہید، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کے جنوب میں پاک افغان بارڈ ر پرواقع گاؤں ارندو میں دیسی ساخت کے زمین دوز بم کے دھماکے میں چترال لیویز کا ایک جوان جاوید خان شہید ہوگئے ۔ ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ چترال لیویز کا جوان قریب واقع لیویز پوسٹ کی طرف آرہے تھے کہ سڑک کنارے نصب بم پھٹ گئی جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوئے۔ شہید جاوید خان کا تعلق بھی ارندو گاؤں سے تھا۔ درین اثناء ڈی سی چترال خورشید عالم محسود، اسسٹنٹ کمشنر دروش ویگر اعلیٰ‌حکام نے ارندو میں جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور شہید جوان کے نماز جنازے میں شرکت کی جسے پوری سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
chitral levies shaheed arandu
shaheed sepoy of Chitral leavis led to rest Arandu 1

shaheed sepoy of Chitral leavis led to rest Arandu 2

shaheed sepoy of Chitral leavis led to rest Arandu 3

shaheed sepoy of Chitral leavis led to rest Arandu 4

shaheed sepoy of Chitral leavis led to rest Arandu 5

shaheed sepoy of Chitral leavis led to rest Arandu 6

shaheed sepoy of Chitral leavis led to rest Arandu 7

shaheed sepoy of Chitral leavis led to rest Arandu 8


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
17969