Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر………..شیرعجب، برات خان بونی کروئے جنالی

Posted on
شیئر کریں:

ہم مسمیان شیر عجب، برات خان، نوشاد خان اور امتیاز علی پسران مستجب خان و دیگر برادری ساکنان کروئے جنالی بونی اپنے تمام عزیز و اقارب اور دوستوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری والدہ محترمہ کی انتقال کے موقع پر ہمارے گھراکرتعزیت کی ، مختلف برقی پیغامات کے زریعے ہمارے غم میں‌شریک رہے، فردا فرداآپ تمام کا شکریہ ادا کرنا ہماری لئے ممکن نہیں‌لہذا چترال کے موقر برقی اخبار چترال ٹائمز ڈاٹ کام کی وساطت سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔اور ہماری والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں‌مقام عطافرمائے. آمین


شیئر کریں: