Chitral Times

Dec 2, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

یتیم، غریب ومسکین بچوں‌ کی مفت تعلیم ورہائش کیلئے درخواستیں طلب

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) چا ئلڈ پروٹیکشن یونٹ سوشل ویلفئر ڈیپارٹمنٹ چترال کو زمونگ کور چاٸلڈ پروٹیکشن انسٹيٹيوشن پشاور میں بچوں کو مفت تعلیم و رہایش اور دیگر سہولیات کے لیے درجہ ذیل نوعیت کے بچو ں کے والدین سے درخواستیں مطلو ب ہیں۔

1۔ یتیم
2۔ غریب و مسکین
3 ۔ معزور
4۔ ایسے بچے جن کے والدین نشہ آور ہو۔

مندرجہ بالا بچو ں کوحکو مت خیبر پختونخواہ کی جانب سے مفت تعلیم اور رہا ئش دی جا ئی گی۔

درخواستیں چا ئلڈ پروٹیکشن یونٹ سوشل ویلفيئر ڈیپارٹمنٹ پولو گراؤنڈ چترال میں جمع کرائی جا سکتی ہے۔
مذید معلومات موبائل نمبر 03449704303 پر رابطہ کرسکتے ہیں.


شیئر کریں: