Chitral Times

Dec 1, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، پی ٹی آئی رہنما محمد قاسم کے والد انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) پی ٹی آئی ضلع چترال کے رہنما محمد قاسم کے والد حضرت شاہ انتقال کر گئے ان کی عمر92برس تھی -آپ محمد اسحاق ، غلام احمد اور وسم عباس کے بھی والد تھے انہیں گزشتہ روز ان کی ابائی قبرستان دنین میں سپردخاک کردیاگیا-


شیئر کریں: