Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انجمن ترقی کھوار پشاوراورسی اے ای ایچ کے زیر اہتمام خالد بن ولی شہید ریفرنس کا انعقاد

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ) انجمن ترقی کھوار پشاوراورچترال ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ کے زیر اہتمام چترال کے قابل فخر فرزند خالد بن ولی شہید کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس پشاور میں منعقد کیا جارہاہے . جس میں تقریری، کوئز مقابلے اور ٹیلنٹ ایوارڈ بھی دئےجائیں‌گے . اس سلسلے میں‌ تقریب 13 جنوری بروز اتوار بوقت ساڑھے نو بجے خیبر یونین ہال اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں منعقد کی جائیگی. جس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے .


شیئر کریں: