Chitral Times

Jan 21, 2019

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

  • انجمن ترقی کھوار پشاوراورسی اے ای ایچ کے زیر اہتمام خالد بن ولی شہید ریفرنس کا انعقاد

    January 9, 2019 at 9:48 pm

    پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ) انجمن ترقی کھوار پشاوراورچترال ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ کے زیر اہتمام چترال کے قابل فخر فرزند خالد بن ولی شہید کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس پشاور میں منعقد کیا جارہاہے . جس میں تقریری، کوئز مقابلے اور ٹیلنٹ ایوارڈ بھی دئےجائیں‌گے . اس سلسلے میں‌ تقریب 13 جنوری بروز اتوار بوقت ساڑھے نو بجے خیبر یونین ہال اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں منعقد کی جائیگی. جس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے .

  • error: Content is protected !!