Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

معروف شخصیت مولانگاہ اور امین الحسن کے والد کے انتقال پر اظہارتعزیت….سرتاج احمد

Posted on
شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) سابق تحصیل ناظم چترال اور رہنما پی ٹی آئی سرتاج احمد خان نے معروف ماہر تعلیم ، ادیب ، شاعر اور انجمن ترقی کھوار کے سرگرم رکن ریٹائرڈ پرنسپل مولا نگاہ نگاہ کی اچانک انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس کی وفات کو چترال کیلئے ایک بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے . اپنی تعزیتی بیان میں‌انھوں‌نےلواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے .

سرتاج احمد خان نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما امین الحسن اورڈی سی آفس کے نجم الحسن سے بھی ان کے والد کی انتقال پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا مغفرت کی ہے .


شیئر کریں: