Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مختلف تھانوں‌کے حدود میں بچوں‌سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے سلسلے میں‌ اگاہی واک

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال(PSP)کی خصوصی ہدایت پر چترال کے 18 تھانوں کے حدود میں PLC ممبران سے بچوں سے ذیادتی کے واقعات کی روک تھام کے سلسلے میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔اس کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے پولیس کے ساتھ مل کر واک میں شرکت کی۔اس واک کا مقصد چترال کی عوام میں بچوں سے ذیادتی کے واقعات کی اسباب اور اس کے سدباب کی آگاہی مہم اور علاقائی سطح پر عوام میں شعور پیدا کرنا ،تاکہ ملک کے دیگر اضلاع میں پیش انے والے واقعات سے بچا جاسکے۔ڈی۔پی۔او چترال نے اپنے بیان میں کہا کہ چترال ایک پرامن ضلع ہے اس کے خوبصورت ماحول کو کسی بھی صورت خراب ہونے نہیں دیں گے۔ اس سلسلے میں خصوصی پروگرامات کئیجائیں گے تاکہ علاقہ میں غیر یقینی صورتحال سے بچاجاسکے۔اس کے علاوہ انہوں نے عوام سے یہ استدعا کی کہ علاقہ کے متعبرات مساجد کی سطح پر اس سلسلے میں اعلانات کرائیں۔
chitral police awarness walk for child torture 2

chitral police awarness walk for child torture 3

chitral police awarness walk for child torture 4

chitral police awarness walk for child torture 5

chitral police awarness walk for child torture 6

chitral police awarness walk for child torture 8

chitral police awarness walk for child torture 9
police awarness walk chitral against child abuse 1

police awarness walk chitral against child abuse 2

police awarness walk chitral against child abuse 3

police awarness walk chitral against child abuse 5


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
17480