Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کی ایک اور بیٹی بہار بی بی کا اعزاز، ایم ایس سی اکنامکس میں‌ٹاپ کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کے دورآفتادہ علاقہ شوست یارخون سے تعلق رکھنے والی ایک اور طالبہ بہار بی بی دختر سید حسین شاہ نے ہزارہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی اکنامکس میں‌ ٹاپ ہوزشین لیکر گولڈ میڈل حاصل کیا ہے . چترال ٹائمز ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں‌نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ‌کی مہربانی ، والدین کی دعاوں، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
17295