Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترالی طالب علم سید غلام علی شاہ کا اعزاز، ہزارہ یونیورسٹی سے گولڈ مڈل حاصل کیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال(نمائندہ چترال ٹائمز) چترال سے تعلق رکھنے والے ایک اور ہونہارطالب علم سید غلام علی شاہ نے ہزارہ یونیورسٹی کی بی ایس ٹورزم اینڈ ہوسپیٹیلیٹی کا امتحان نمایاں‌ نمبروں‌سے پاس کرکے گولڈ میڈل کا حقدارقرار پایا ہے. ہونہار طالب علم کا تعلق سب تحصیل لوٹکوہ کے بریشگرام کریم آباد سے ہے . وہ سید مومن شاہ کے فرزند ارجمند ہیں‌..


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
17263