Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

بریپ ، انتقال پرملال، سیدگل یوسف شاہ انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) سیدگل یوسف شاہ المروف سیکرٹری میکی بریپ مختصر علالت کے بعد جمعہ کے علی الصبح بلچ کے مقام پر وفات پاگئے ۔ ان کا نمازہ ہفتہ کے دن ان کے آبائی گاؤں بریپ میں ادائیگی کے بعد سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ ریٹائرڈ گورنمنٹ ٹیچر رہے اور اسماعیلی کمیونٹی کے سیکرٹری کے عہدے پر بھی رہے تھے۔ ان کے بیٹوں میں ایگریکلچرل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سید یاقوت علی شاہ ، ڈی پی او چترال کے ڈرائیور سید جواد علی شاہ، سید ذاکر علی شاہ، سید سعادت الدین شاہ،سید عرب الدین شاہ، سید ثابت الدین شاہ اور دوسرے شامل تھے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
17051