Chitral Times

May 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے ججزکیلئے موسم سرما کی چھٹیوں‌کے دوبارہ شیڈول کا اعلان

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ )‌چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پشاور نے معزز ججز کیلئے موسم سرما کی چھٹیاں (16دن) دوبارہ شیڈول کی ہے جسکے مطابق چھٹیاں اب 24دسمبر 2018سے 8جنوری 2019کی بجائے 22دسمبر 2018تا 6جنوری 2019تک ہوں گی۔ اس امر کا اعلان رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ پشاور کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کیا گیا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
16734