Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترالی طالبہ فریدہ مغل کا اعزاز، ماسٹرآف سائنس ان نرسنگ امتیازی نمبروں‌سے مکمل کرلی

شیئر کریں:

کراچی(چترال ٹائمز رپورٹ )‌چترال کی ایک اور ہونہار بیٹی فریدہ بی بی مغل نے آغاخان یونیورسٹی سے ماسٹرآف سائنس ان نرسنگ امتیازی نمبروں‌سے مکمل کی اور گزشتہ دنوں‌منعقدہ کنوکیشن میں ڈگری حاصل کی . انھوں‌نے آغاخان یونیورسٹی سکول اف نرسنگ اینڈ مڈوائفری سے 3.5 CGPA کے ساتھ اور ریسرچ ورک میں 85فیصد سے زیادہ نمبر لینے کا بھی اعزاز حاصل کیا.
ان کی ریسرچ کا موضوع تھا “Feasibility of offering a Positive Disciplining through Positive Learning Environment Module to improve knowledge and attitude regarding corporal punishment and self-efficacy and to reduce depression among public school teachers: A Randomized Control Trial in Hyderabad, Pakistan.
یادرہے کہ فردیدہ بی بی دختر قربان خان مغل کا تعلق چرون مستوج سے ہے . اور وہ اپنی کلاس میں‌واحد چترالی طالبہ تھیں‌جنھیں PEEFسکالرشب بھی دیا گیا.
farida mughul aku2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
16491