Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تنظیم اساتذہ خیبرپختونخوا کے صوبائی مجلس انتظامیہ کااجلاس7دسمبر سے شروع ہوگا

Posted on
شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمزرپورٹ )تنظیم اساتذہ پاکستان صو بہ خیبر پختونخوا کے صو بائی سیکرٹری ڈاکٹر محمد ناصر نے صو بائی مجلس انتظامیہ کا اجلاس 7دسمبر 2018بروز جمعہ بعد از نماز عصر تنظیم منزل پشاور میں طلب کیا ہے۔جو 3دن تک جاری رہیگا۔جس میں صو بہ بھر کے اورشعبہ جات کے ذمہ دارانشرکت کریں گے۔اس اجلاس میں گزشتہ سال کے اہداف کی کار کردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ سال 2019 ؁ء کیلئے اہداف مقرر کئے جائینگے ۔اجلاس کے آ خر میں صو بائی انتخاب ہو گا اور ان انتخابات کا عمل مرکز ی عہداداران کی نگرانی میں ہو گا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
16471