Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایٹا کے ذریعے محکمہ ٹرانسپورٹ میں مختلف پوسٹوں کیلئے بھرتی کاٹیسٹ9دسمبر کو ہونگے

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمز رپور ٹ ) ایٹا (ETEA)خیبر پختونخوا نے حال ہی میں مشتہر کی گئی محکمہ ٹرانسپورٹ کے مختلف پوسٹوں کے لئے شارٹ لسٹنگ ٹیسٹ کا انعقاد 9 ۔دسمبر 2018 کو صبح ساڑھے آٹھ بجے گورنمنٹ حسنین شہید ہائیر سیکنڈری سکول پشاور سٹی نمبر 2 میں کریگا وہ تمام امیدوار جنہوں نے اسسٹنٹ ،کمپیوٹر آپریٹر اور سٹینوگرافر کے لئے اپلائی کیا ہے کو اپنے رول نمبر سلپ ایٹا (ETEA) کی ویب سائٹ www.etea.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ رول نمبر سلپ کے ڈاؤن لوڈ ہونے میں کسی بھی مسئلے کی صورت میں فون نمبر 091-9219049پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔


شیئر کریں: