Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

تورکہو، انتقال پرملال، منورخان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی انھیں گزشتہ روز شو تخار تورکہو میں سپرد خاک کردیاگیامرحومہ یوسف علی خان پاک نیوی، یعقوب علی ، رحمت علی یو اے ای کی والدہ (ریٹایرڈ ) پوسٹ ماسٹر حاجی شیرعزیز مستوج کی بہن تھی-


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
16379