Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

غیرملکیوں‌کی سیکورٹی کو ہرلحاظ سے یقینی بنانے کیلئے چترال پولیس کی موک ایکسرسائز

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ )‌‌ملکی۔صورت حال کے پیش نظر چترال میں مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی سیکورٹی کو ہر لحاظ سے بہتر بنانے اور ان کی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے چترال پولیس کے سربراہ کی ہدایت پر آرمی/سکاوٹس کے باہمی تعاون سے Mock Exersice کی گئی۔موک ایکسرسائز رہرسل اس مقصد کے لئے کی جاتی ہے تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری اقدامات اٹھائے جائیں اور جانی ومالی نقصان سے بچاجاسکے ۔ڈی۔پی۔او چترال فرقان بلال نے مزید اپنے بیان میں کہا کہ چترال میں قیام پزیر غیر ملکیوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ انھوں‌نے کہا کہ اگرچہ چترال ایک پرامن ضلع ہے لیکن اس کے باوجود ہر ممکن سیکورٹی کو اولین ترجیح دی جائے گی تاکہ کوئی میلی آنکھ اس جانب نہ اٹھے۔
chitral police mock excercise 5

chitral police mock excercise 6

chitral police mock excercise 7

chitral police mock excercise 8

chitral police mock excercise 9

chitral police mock excercise 10

chitral police mock excercise 11

chitral police mock excercise 12

chitral police mock excercise 13

chitral police mock excercise 14

chitral police mock excercise 1

chitral police mock excercise 2

chitral police mock excercise 4


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
16121