Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال ٹریفک پولیس کی نظام میں‌بہتری کیلئے ٹریننگ مشقیں‌جاری

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ )‌ ڈی پی او چترال محمد فرقان بلال کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک کی نظام میں بہتری لانے اور چترال کی عوام کو سہولیات سے اراستہ کرنے، ٹریفک نظام میں آسانی لانے کیلئے چترال پولیس لائن میں مشقیں جاری ہیں۔ ڈی پی او چترال کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک کے جوانوں کو جدید طرز سے ٹریننگ دی جا رہی ہے تاکہ ٹریفک کو درپیش مسائل پہ قابو پایا جاسکے اور عوام دوست ٹریفک سٹاف متعارف کروایا جاسکے ۔
trafic police chitral


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
16115