Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال،

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) لاسپور کے معروف شخصیت اور سابق سینئر آفیسراے کے ای ایس پی مسٹر شاہ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں. وہ سید عادل علی شاہ، سید علی دیناسابق پرنسپل جی ایچ ایس ایس ہرچین، سید قمر الدین شاہ ٹیچر، سید انور علی شاہ پولو پلیئراور شہزادہ ابراہم کے بھی والدہ ماجدہ اور سید ضیاء الدین، سید ریاض علی شاہ، سید نظام الدین اور سید ناصر علی شاہ پیرزادہ کی دادی تھیں. انھیں آبائی قبرستان سیران ٹیک ہرچین میں‌سپرد خاک کردیا گیا .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged
15986