Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اویر ارکاری میں آتشزدگی ، رہائشی مکانات جل کر خاکستر، مکین اسمان تلے رہنے پر مجبور

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) اویر ارکاری میں آتشزدگی سے ایک گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی جس سے گھر کے مکین مکمل طور پربے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبورہوگئے ہیں۔ آتشزدگی کی وجہ بجلی کی شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے جبکہ وقوعہ رات کے وقت پیش آنے کی وجہ سے آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا کیونکہ آگ بجھانے کے لئے گاؤں کی رہائشی آنے تک آگ کے شعلوں نے گھر کے چار کمروں اور کیچن اور مال مویشی کے باڑ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جبکہ ہمسایوں نے آگ کو دوسرے گھروں تک منتقل ہونے سے پہلے بجھانے میں کامیاب ہوگئے۔ گھر کے مالک ولی خان ولد میر حیات کی ایک ہفتہ قبل ہی شادی ہوئی تھی ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15674