Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، چارویلو گل محمد خان انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) وادی تریچ کے معروف شخصیت چارویلو گل محمد خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ۔ وہ وزیر خزانہ خیبر پختونخوا کے پرسنل اسسٹنٹ شیر بہادر خان اور تریچ میر میڈیکل اسٹور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال روڈ کے پروپرائیٹر اسرارالدین کے والد تھے۔ انہیں پیر کے دن وادی تریچ کے پھارسنگ میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15645