
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال اور ڈی ڈی او کا بوائز سکاوٹس کمیپ کا دورہ
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز )چترال کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین نے بدھ کے دن بوائز سکاوٹس کیمپ کا دورہ کیا . جی ایچ ایس بلچ میں جاری بوائز سکاوٹس کی سرگرمیوںکا معائنہ کیا . اور ان کی کارکردگی کو سراہا . اس موقع پر ڈی ڈی او حافظ نوراللہ ، اے ڈی او سپورٹس فارق اعظم ، محمد اشرف ، افتخار الدین ودیگر بھی ان کے ہمراہ تھے .