Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کریم آباد، بریشگرام روڈ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا . محمد علی ممبر تحصیل کونسل

Posted on
شیئر کریں:

چترال (‌نمائندہ چترال ٹائمز)‌کریم آباد بریشگرام روڈ جو گزشتہ کئی دنوں‌ سے پہاڑی تودہ گرنے کی وجہ سے بند تھی گزشتہ دن دوبارہ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا . کریم آباد سے ممبر تحصیل کونسل چترال محمد علی شاہ نے چترال ٹائمز ڈاٹ کام کو بتایا کہ سڑک بند ہونے کیو جہ سے علاقے کے عوام کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا تھا . تاہم تحصیل کونسل اور ویلج کونسل کی معاونت سے ملبہ ہٹا کر سڑک ٹریفک کیلئے بحال کردی گئی ہے . تاہم مذکورہ مقام پر مذید کام کرنے کی ضرورت ہے .
karimabad road 2

karimabad road 3


شیئر کریں: