Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

گولین گول بجلی گھرسے صبح‌8بجے سے دن 1بجے تک بجلی بند رہیگی .واپڈاذرائع

شیئر کریں:

چترال (‌نمائندہ چترال ٹائمز) گولین گول ہائیڈرو پاور اسٹیشن (واپڈا) سے کل مورخہ 7نومبر بروز بدھ صبح‌8بجے سے دن ایک بجے تک بجلی بند رہیگی . واپڈا ذرائع سے چترال ٹائمز ڈاٹ کام کو موصولہ اطلاعات کے مطابق گولین پاور ہاوس سے تمر گرہ تک ٹیلی کمیونکیشن تنصیبات کی انسٹالیشن کے سلسلے میں‌ تیکنیکی ماہرین کام کررہے ہیں. جس کی وجہ سے گولین گول ہائیڈرو پاور اسٹیشن سے تمام صارفین کیلئے بجلی بند رہیگی . جبکہ اس سلسلے میں‌متعلقہ حکام سے بجلی بند کرنےکیلئے باقاعدہ منظوری لی گئی ہے .


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged ,
15445