Chitral Times

Jul 6, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، گہکیر کے معروف شخصیت عبدالباقی لال انتقال کر گے

شیئر کریں:

موڑکھو ( جمشید احمد)گہکیر رستان کے معروف شخصیت عبدالباقی لال انتقال کر گے ان کی عمر 75 سال تھی ۔ وہ ریڈیو پاکستان چترال کے پروگرام پروڈیو جاوید اقبال جاوید کے والد بزرگوار اور ڈاکٹرغلام مصطفی کے بڑے بھائی تھے ان کو ان کی آبای قبرستان رستان گہکیر میں ہفتہ کے دن سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں رشتہ داروں کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

ادارہ ……….. مرحوم کےدرجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہے اور دعا ہے رب کریم پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں.. امین


شیئر کریں: