Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

طالب علم حقیق الرحمن کا اعزاز، پاک آرمی میں کمیشن کیلئے منتخب

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال کے ایک اور سپوت کو پا ک آرمی میں کمیشن کے لئے منتخب کیا گیا حقیق الرحمن ولد فیض الرحمن سکنہ سنگور لوٹ دیہہ کو لا نگ کورس 142کے لئے منتخب کیا گیا ہے وہ نومبر کی 9تا ریخ کو پی ایم اے کا کول میں حا ضری دے کر کورس میں شمو لیت اختیار کرینگے حقیق الرحمن نے چترال ما ڈل کا لج سے امتیازی نمبروں کے ساتھ ایف ایس سی پاس کیا ہے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15289