Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مولانا سمیع الحق کی شہادت پر اظہار تعزیت و افسوس …حافظ خوش ولی

Posted on
شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) اہلسنت والجماعت چترال کے ضلعی امیر اور معروف مذہبی رہنماحافظ خوش ولی نے ممتازعالم دین مولانا سمیع الحق کی شہادت پرگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے .اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے. چترال ٹائمز ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے انھو‌ں نے مولانا سمیع الحق کی شہادت کو ملک کیلئے بہت بڑا نقصان قرار دیا اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ مولانا سمیع الحق کے قاتلوں‌کو جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
15279