Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مستوج زون میں جاری انٹر سکولز زونل سپورٹس و ادبی مقابلے اختتام پذیر

Posted on
شیئر کریں:

بونی (جمشید احمد )سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی میں منعقدہ انٹر زونل ادبی اور کھیلوں کے مقابلے گزشتہ دن اختتام پذہوئے ، کھیلوں کے مقابلوں میں کرکٹ اور فٹ بال کے فائنل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مستوج کے طلباء نے اپنے نام کرلئے ، اسی طرح ادبی پروگراموں کے مقابلوں میں انگریزی تقریر کامران نوازجی ایچ ایس ایس مستوج ، اردو تقریر ، ملی نعمہ اور مضمون نویسی جی ایچ ایس ورکوپ، ، قومی ترانہ احتشام نواب جی ایچ ایس بونی،نعت جی ایچ ایس سنوغر، تلاوت اور ڈرائنگ جی ایچ ایس بونی ،کوئز جی ایچ ایس ایس بروم اویرکے طلباء جیت لئے ، اختتامی تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔پرنسپل جی ایچ ایس بونی صاحب الرحمن، ناظم پرویز لال ودیگر نے طلباء میں انعامات اور ٹرافی تقسیم کی ۔
inter school competition mastuj at booni 1

inter school competition mastuj at booni 2

inter school competition mastuj at booni 3

inter school competition mastuj at booni 4

ghss mastuj footbal winner team


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15171