Chitral Times

Mar 3, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

BLSO کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس، صفائی مہم میں بھر پور شرکت کا عزم

Posted on
شیئر کریں:

بونی (چترا ل ٹائمز رپورٹ ) بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے بورڈ اف ڈائریکٹرز کا اجلاس زیر صدارت چیرمین سردار حسین شاہ منعقد ہوا ۔جس میں دوسری امور کے علاوہ تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج اور VC ناظمین(ریشن ،چرون ،بونی ون ،بونی ٹو،آوی ،پرواک اور سنوغر ) کا شکریہ ادا کیا گیا کہ انھوں نے مشکل وقت میں BLSO کے ساتھ تعاؤن اور حوصلہ افزائی کی اور ساتھ TMO مستوج کا بھی شکریہ ادا کیا گیا کہ وہ بھی BLSO آفس تشریف لاکر ہماری حوصلہ افزائی کی ۔
میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہBLSO کے تنظیمات TMA مستوج کے ساتھ صفائی پروگرام میں بھر پور شرکت کریں گے ۔


شیئر کریں: