
ڈپٹی کمشنر چترال نے ضلع بھر میں آیوڈین کے بیغیرنمک کے استعمال پرپابندی لگادی
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے ضلع بھر میں آیوڈین کے بغیر تیار ہونے والی نمک کی مینوپیکچرنگ ، استعمال اور نقل و حمل پر دفعہ 144 عائد کر کے پابندی لگائی ہے ۔چترال ٹائمزڈاٹ کام کو موصولہ ہیڈ آوٹ کے مطابق اس پابندی کا اطلاق فوری طور پر عرصہ تین مہینے کیلئے نافذالعمل رہے گا۔