Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

طالب علم عطاء الرحمن کا اعزاز، ایم فل مقالے کا کامیاب دفاع

Posted on
شیئر کریں:

چترال (ارشاد اللہ شاد سے)عطاؤالرحمن سکنہ بکرآباد چترال نے پیر مہر علی شاہ ،ایرڈ ایگریکلچریونیورسٹی راولپنڈی میں (ڈیپارٹمنٹ آف وائلڈ لائف مینیجمنٹ ) سے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔یادرہے طالبعلم عطاؤالرحمن قاری ذاکر اللہ مرحوم بکرآباد کے فرزند ہے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
14318