Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ضلع دیر بالا کی حدود کے اندر آرا مشینوں کے استعمال پر پابندی عائد

Posted on
شیئر کریں:

دیر ( چترال ٹائمز رپورٹ )ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر بالا نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع دیر بالا کی حدود کے اندر دستی آرا مشینوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی۔ جبکہ یہ حکم فوری طور پر ایک ماہ کیلئے نافذالعمل رہے گا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
14317