Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال،استاد الاساتذہ شوکت انتقال کرگئے

Posted on
شیئر کریں:

چترال (فخرعالم) چترال کے معروف سکول استاد شوکت سو سال کی عمر میں انتقال کر گےء مرحوم چالیس سال تک تدریس سے وابسطہ رہے اپ استادالاساتذہ تھے اپ ڈاکٹر شجاع احمد ،محمد قذافی اور محمد خمینی کے والد تھے ۔انہیں پیر کے روز آبائی قبرستان بلچ پائین میں سپرد خاک کر دیا جاےء گا۔


شیئر کریں: