Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال ماڈل کالج کے طلبہ کا اعزاز، تین طلباء کی ایٹا ٹیسٹ میں نمایاں کامیابی

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال ماڈل کالج پولو گراؤنڈ چترال کے تین طلباء نے میڈیکل اور انجینئر نگ کا لجوں کے لئے ایٹا (ETEA ) ٹیسٹ 2018 ؁ میں نمایاں کا میابی حاصل کی حسیب احمد ولد خو رشید احمد موڑ دہ چترال نے میڈیکل ٹیسٹ میں512 جبکہ منیب ہا شم ولد محمد ہاشم خان مغلاندہ نے481 نمبر لیکر چترال کا کوٹہ حا صل کیا ۔اس سے پہلے انجینئر نگ کے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد UET چترال کی سیٹ چترال ماڈل کالج کے نو ر لا امین ولد نو ر صائب خان شوست یارخون کو مل چکی ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
14240