Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پید ائشی کٹے ہوئے ہونٹ اورتا لوکے مفت علاج کا اعلان…….ڈآکٹرعبدالمجید

Posted on
شیئر کریں:

خو شخبری
پید ائشی کٹے ہو ئے ہو نٹ او ر تا لو ایک موروثی بیماری ہے۔ جس سے متاثرہ افرادچترال اور ملحقہ علا قوں میں بہت زیادہ تعداد میں موجود ہیں۔
اس کا علاج پلاسٹک سر جری سے کیا جا تا ہے جو کہ بہت مہنگا علاج ہے جس کی وجہ سے والدین علا ج کر نے سے قاصر رہتے ہے ۔
یہ بچے او ر بڑے علا ج نہ ہو نے کی وجہ سے سا ری زندگی نفسیاتی دباؤ سے دوچار رہتے ہیں بلکہکٹے ہوئے تالوکی وجہ سے مریض کوساری زندگی
بو لنے میں بھی دوشواری رہتی ہیں۔ ان مریضوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہو ئے محمد پلاسٹک سر جری کلینک نے ان بچوں اور بڑوں کا علاج بالکل مفت کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے ۔
تمام مکتبہ فکر سے اپیل ہے کہ جن خواتین و حضرات کے نظر میں ایسے بچے یا بڑے موجود ہیں وہ مفت علاج کیلئے رابطہ کریں۔
نوٹ : علاج میں تمام سفری اخراجات، ہسپتال میں قیام ، آپریشن اور گھر کے لئے ادویات تمام مفت دئیے جائیں‌گے.

ڈاکٹر عبدالمجید
پلاسٹک سرجن
پتہ: محمد پلاسٹک سرجری کلینک
اتفاق ہسپتال بالمقابل DHQ ہسپتال تیمرگرہ دیر لوئر
0332-9956163,0311-0833412

plastic surgery 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
13701