- Chitral Times - https://chitraltimes.com - Chitral Times

چترال میں‌خوکشیوں‌کا معمہ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی طرف سے رپورٹ طلب

پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ) ضلع چترال میں بڑھتے خودکشیوں کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی . کمیٹی میں ڈاکٹر عظمت اللہ ، ڈی ایچ اوچترال اور نفسیاتی ماہرین شامل ہیں‌.جو تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرکے جلد پیش کریں‌گے .